آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم جزوی ابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

منگل 5 نومبر 2019 18:37

ملتان ۔ 05 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 نومبر2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم جزوی ابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ کہیںکہیںبارش کابھی امکان ہے ۔

(جاری ہے)

منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31.2اورکم سے کم 18.1سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیںنمی کاتناسب 85فیصداورشام 5بجے 36فیصدتھا۔آج بدھ کے روزملتان میں طلوع آفتاب 6بجکر30منٹ پراورغروب آفتاب 5بجکر25منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :