سلمان خان کی نئی فلم ’دبنگ 3‘ سے راحت فتح علی خان کا گانا نکال دیا گیا
موجودہ حالات کے باعث فلم میں گانا شامل نہیں کیا گیا، ایسا نہیں کہ سلمان خان نے جان بوجھ کر گانے کو چھوڑا ہو، سلمان احمد
ہفتہ 9 نومبر 2019 12:13
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایک گانا نینا بہت خوبصورت ہے اور ہر ایک کو افسوس ہوگا کہ راحت صاحب کا ورژن فلم کا حصہ نہیں بن سکا، مگر وہ اپنے ملک کے مفادات کو دیکھتے ہیں، تو میرا نہیں خیال کہ فنکار کے پاس اس طرح کے حالات میں کوئی انتخاب ہوسکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں اگر یہ گانا ریلیز ہوا تو تنازع ہوگا، اس سے فلم متاثر ہوگی اور کوئی ایسا نہیں چاہتا، یہی وجہ ہے کہ ہم نے گانا نہیں کیا، ایسا نہیں کہ سلمان خان نے جان بوجھ کر اس گانے کو چھوڑا۔انہوں نے کہا کہ اس وقت لوگوں اور انڈسٹری کے جذبات کو دیکھتے ہوئے وہ اس کا احترام کرنا چاہتے ہیں، ورنہ ہم جانتے ہیں کہ ایسے لوگ موجود ہیں جو سلمان خان کی ساکھ کو تنازع کھڑا کرکے نقصان پہنچانے کیلئے وجہ چاہتے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.