اصل میں ڈیل یہ ہے کہ 'دھرنا ختم نہیں کرنا'
دھرنے کے حوالے سے راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے شخصیت کے ساتھ کیا معاملات طے پائے؟ ہارون الرشید کا بڑا دعویٰ
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 9 نومبر 2019 14:58
(جاری ہے)
یہ بھی ڈیل کا حصہ ہے کہ دھرنا دینے والے لوگ نہیں اُٹھیں گے،اس کے علاوہ ابھی کئی فیصلے ہونا باقی ہیں۔
آنے والے دنوں میں بہت سے لوگ بہت کچھ مان جائیں گے، کچھ لوگ پیچھے ہٹ جائیں گے اور ملک استحکام کی طرف جائے گا۔ہارون الرشید نے مزید کہا کہ ایک ایسا طبقہ ہے جو مولانا فضل الرحمن کے ساتھ رہیں گے۔وہ لوگ مولانا فضل الرحمن کو صلاح الدین ایوبی سمجھتے ہیں۔مولانا کے دھرنے کے ذریعے سے ہی نواز شریف کو باہر بھجوانے کی بات مانی گئی ہے اور ابھی بہت کچھ مانا جائے گا۔خیال رہے کہ جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن گذشتہ ایک ہفتے تھے اسلام آباد میں دھرنا دئیے ہوئے ہیں۔مولانا کا مطالبہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان مستفعی ہوں اور ملک میں نئے انتخابات کروائیں جائیں گے،جب کہ وزیراعظم عمران خان نے واضح طور پر کہہ دیا ہے کہ وہ مستعفی نہیں ہوں گے تاہم مولانا کے آئینی مطالبات پر مذاکرات ہو سکتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.