
پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پہلے T20میں انگلینڈ کو 9وکٹوں سے شکست دیدی
بدھ 13 نومبر 2019 15:45
(جاری ہے)
سید سلطان شاہ چیئرمین پی بی سی سی اور دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل نے انہیں پہلی کیپ دی۔
پاکستانی باؤلرز نے انگلش بلے بازوں کو اپنی مرضی سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی۔ سخت بولنگ نے انگلش بلے بازوں کو مات دے دی اور ان کی وکٹیں باقاعدگی سے وقفوں میں گرتی رہیں۔ انگلینڈ کی ٹیم 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر صرف 137 رنز بناسکی۔ پیٹر بلیٹ اور جسٹن ہولنگز ورتھ نے 34رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے ،قومی ٹیم کے شاہ زیب حیدر نے 2، محسن خان، ہارون خان نے ایک وکٹ حاصل کی۔138 رنز کا ہدف، پاکستانی بلے بازوں کے لئے نہایت آسان رہا ، پاکستان نے ہدف 12.1 اوورز میں 1 وکٹ کے نقصان پر پورا کیا۔ محمد راشد نے 37 گیندوں پر 61 رنز اور ہارون خان 26 رنز بنائے اور ناتھن فوائے پر بولنگ شکار ہوئے۔ ریاض خان 16 * رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔اختتامی تقریب میں انٹرنیشنل ڈیف کرکٹ کونسل کے چیئرمین جناب اسٹیفن اس موقع کے مہمان تھے اور مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا۔مزید اہم خبریں
-
حکومت کا ایف سی کو ملک گیر فیڈرل فورس بنانے کا فیصلہ
-
پاکستان تحریک انصاف نے 5 اراکین قومی اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا
-
امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی دباؤ نہیں، پاکستانی سفیر کی وضاحت
-
یوکرین جنگ: شمالی کوریا کی جانب سے روس کی حمایت کا اعادہ
-
سکیورٹی خدشات: پاکستان کا بھارت میں ہاکی کھیلنے سے انکار
-
اسلام آباد لاہور موٹر وے پر مسافر بس سڑک سے نیچے جا گری، 5 افراد جاں بحق، 36 زخمی
-
طبعی موت، حادثہ، خودکشی یا قتل؟ حمیرا اصغر کی موت کا پتا چلانے کیلئے تحقیقاتی ٹیم تشکیل
-
وزیراعظم کے قریبی ساتھی فواد حسن فواد نے چینی درآمد کرنے پر سوالات اٹھا دیئے
-
اسلام آباد میں ٹریفک قوانین کے نفاذ اور چالان کیلئے ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال شروع
-
ایران کی جوہری مذاکرت کی بحالی کے لیے مشروط رضامندی
-
لاہور میں ایئرلائنز سکیورٹی کے پیش نظر نو برڈ زون بنانے کیلئے رنگ فینسنگ کا فیصلہ
-
اسرائیلی فضائی حملوں میں کم ازکم ستائیس فلسطینی ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.