14 سالہ لڑکی نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر تیزرفتار ترین سکیٹنگ کا نیا ریکارڈ بنا لیا
امین اکبر
جمعہ 15 نومبر 2019
23:55
ایک 14 سالہ بھارتی لڑکی نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر تیز رفتار ترین رولر سکیٹنگ کا نیا عالمی ریکارڈ بنایا ہے۔ انہوں نے 51 سیکنڈ میں 1312 فٹ کا فاصلہ طے کر کے گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرا لیا ہے۔
(جاری ہے)
14 سالہ اوجل نالاواڈے نے جمعرات کو صبح کو ہوبلی میں آنکھوں پر پٹی باندھ کر تیز رفتار ترین سکیٹنگ کی ۔اوجل کو گینیز نے 60 سیکنڈ کا وقت دیا تھا لیکن انہوں نے تیسری اور آخری کوشش میں اپنا ہدف 51 سیکنڈ میں مکمل کر لیا۔
اوجل اس سے پہلے ایشیا بک آف ریکارڈز اور انڈیا بک آف ریکارڈز میں بھی اپنا نام درج کرا چکی ہیں۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی ایئرپورٹ پر لاوارث سوٹ کیس کھولنے پر عملے کے ہوش اڑ گئے
-
2 افراد کا ڈائنوسار لباس میں اجتماع، گنیز ریکارڈ بنا دیا
-
ایئر کینیڈا طیارہ حادثہ، جہاز سے سیٹ سمیت 330 فٹ دور جا گرنے والی فضائی میزبان معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی، پائلٹ ہلاک
-
راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم نے جوان لڑکی سے شادی کرلی
-
پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے
-
محبت میں دیوانی لڑکی نے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا
-
740 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائوں میں خطرناک فوٹوگرافی
-
کنوارے نہیں بلکہ شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ
-
عرب امارات میں100 ملین درہم کی لاٹری جیتنے والا خوش نصیب بھارتی شہری نکلا
-
جنوبی کوریا، خاتون نے کاکروچ کو مارنے کی کوشش میں عمارت کو آگ لگا دی
-
وائٹ ہاؤس میں 400 سال پرانے آئینے سے کیمرہ ٹکرانے پر ٹرمپ نے صحافی کو جھاڑ پلادی
-
’مینوں سُتی نوں جگا کے آپ سون لگا ایں، کی ظُلم کمون لگا ایں‘ گانا سننے پر مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.