سوتیلی والدہ کی وجہ سے کئی بار خود کشی کی کوشش کی ، فریال محمود
میرے والدین کے درمیان کچھ ہوتا تو میں خود کو الزام دیتی تھی، میں بیحد جذباتی ہوں، اداکارہ
پیر 18 نومبر 2019 23:57
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں فریال نے کہا کہ میرے والدین کے درمیان کچھ ہوتا تھا تو میں خود کو الزام دیتی تھی، میں بیحد جذباتی ہوں، پہلی بار میں نے اپنی سوتیلی والدہ کی وجہ سے خودکشی کرنے کی کوشش کی، ان کے اور میرے والد کے درمیان جھگڑا ہوا تھا اور اس پر انہوں نے مجھے آکر کہا تھا کہ جب سے تم میرے گھر آئی ہو میرا گھر برباد ہوچکا ہی'۔
انہوں نے بتایا کہ 'میں اپنی زندگی سے بالکل خوش نہیں تھی، جس کے بعد میں نے پاکستان آنے کا فیصلہ کیا'۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کا حصہ بننے سے قبل اور اس کے بعد بھی انہیں وزن اور رنگت پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔فریال محمود کے مطابق انہیں موٹاپے کے باعث کئی مسائل پیش آئے، جس کے بعد انہوں نے سخت ڈائیٹنگ اور ورزش کرکے اپنا وزن تیزی سے کم کیا۔اداکارہ نے انکشاف کیا کہ وزن کم کرنے کے عمل کے دوران انہوں نے چینی، گوشت، چاول اور روٹی جیسی غذاں سے دوری اختیار کی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.