وزیراعظم نے اپنی حکومت میں ملنے والی کامیابیوں کا کریڈٹ آرمی چیف کو دے دیا
کرتارپور راہدرای منصوبے، ملکی اندرونی اور بیرونی سکیورٹی اور خارجہ محاذ پر جو کامیابیاں ملی ہیں وہ آرمی چیف کے بغیر ممکن نہیں تھیں۔ وزیراعظم
مقدس فاروق اعوان جمعہ 22 نومبر 2019 11:42
(جاری ہے)
اسی طرح ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھی آرمی چیف اور وزیر اعظم کے مابین کسی قسم کے اختلافات کی تردید کی۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اور آرمی چیف کے مابین ملاقات ہوتی رہتی ہیں ضروری نہیں کہ ہر ملاقات رپورٹ کی جائے۔وزیراعظم عمران خان آرمی چیف کے مابین ایک ہفتے میں دو بار ملاقات ہوچکی ہے۔سینئر صحافی ارشاد بھٹی نے وزیراعظم عمران خان سے ہونے والی ملاقات کا احوال دیتے ہوئے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میں نے قمر جاوید باوجوہ سے زیادہ متوازن اور جمہوری آرمی چیف نہیں دیکھا۔یہ بات اس چیز کی نشاندہی کرتی ہے کہ عمران خان اور آرمی چیف کے مابین کسی قسم کے اختلافات موجود نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ عمران خان نے اقتدار سنبھالنے کے تین ماہ بعد ہی فیصلہ کر لیا تھا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو ہی آرمی چیف رکھا جائے گا کیونکہ میں نے ان سے زیادہ متوازن اور جمہوری آرمی چیف نہیں دیکھا۔وزیراعظم نے کہا کہ کرتارپور راہدرای منصوبے، ملکی اندرونی اور بیرونی سکیورٹی اور خارجہ محاذ پر جو کامیابیاں ملی ہیں وہ آرمی چیف کے بغیر ممکن نہیں تھیں۔ ارشاد بھٹی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر فخر کرتے ہوئے بتایا کہ میں اپنی زندگی کے تجربے کی روشنی میں اگر کسی کو بہترین آرمی چیف کہوں تو وہ جنرل قمر جاوید باجوہ ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.