وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے اراکین پنجاب اسمبلی کی ملاقات،
وزیراعلیٰ نے حلقو ں کے مسائل کے حل کیلئے موقع پر ہی احکامات دئیے
جمعہ 22 نومبر 2019 20:49
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے آب پاک اتھارٹی کا قانون بہت اہمیت رکھتا ہے ۔
تباہ حال معیشت میں بہتری لانا پی ٹی آئی حکومت کا قابل قدر اقدام ہی-انہوںنے کہاکہ وزیراعظم عمران خان پاکستان کو معاشی افق کی بلندیوں تک لے کر جائیں گی- پائیدار معاشی ترقی کیلئے قیادت کا ایماندار ہونا ضروری امر ہی-سابق ادوار میں اربوں روپے کی کرپشن نے ملک کا بیڑا غرق کیا جبکہ ہماری حکومت نے کرپشن کے خلاف علم بلندکیاہی-وزیراعظم عمران خان نے کرپشن کے بڑے بڑے بت بے نقاب کئے ہیں-وزیراعلیٰ نے کہاکہ ماضی میں نمائشی منصوبوں کو شروع کرکے قومی خزانہ لٹایا گیا جبکہ ہماری حکومت نے ماضی کی غلط روایت کا خاتمہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اراکین اسمبلی کی جانب سے حلقو ں کے مسائل کے حل اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے موقع پر ہی احکامات جاری کئی-وزیراعلیٰ سے ملاقات کرنے والوں میںصوبائی وزیر میاں خالد محمود، اراکین پنجاب اسمبلی نوابزادہ منصور احمد خان، محمد رضا حسین بخاری ، محمد عون حمید، میاں علمدار عباس قریشی ، نیاز حسین خان، سردار احمد علی دریشک اور دیگر شامل تھی-رکن پنجاب اسمبلی و چیف وہیب سید عباس علی شاہ،پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ،سیکرٹری کو آرڈینیشن وزیراعلیٰ اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے راولپنڈی کے علاقے ڈھوک چوہدریاں میں زیادتی کے بعد بچی کے قتل کے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے آر پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب کر لی ہی-وزیراعلیٰ نے کہاہے کہ افسوسناک واقعہ میں ملوث ملزم کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے اور متاثرہ خاندان کو ہر صورت انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے -وزیراعلیٰ نے متاثرہ خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے گلبرگ میں گھر کے باہر لڑکی کے قتل کے واقعہ کے بارے میں سی سی پی او لاہورسے رپورٹ طلب کر لی ہے اور قتل کے واقعہ میں ملوث ملزمان کی جلد سے جلد گرفتاری کاحکم دیا ہی-وزیر اعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ قتل کے واقعہ کی ہر پہلو سے تحقیقات کر کے 48گھنٹے میں رپورٹ وزیراعلیٰ آفس پیش کی جائے اور لڑکی کے قتل کے واقعہ کے بارے میں حقائق منظر عام پر لائے جائیں۔مزید اہم خبریں
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
-
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب
-
مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ، تحریک انصاف کو 77 مزید نشستیں ملنے کا دعوٰی کر دیا گیا
-
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.