پنجاب میں پولیس افسران کے تقرر تبادلے کے احکامات جاری
عمر جمشید جمعہ 29 نومبر 2019 20:07
(جاری ہے)
لاہور: تفصیلات کے مطابق، تقرری کے منتظر، عمر سعید ملک کو ڈی پی او اوکاڑہ، لاہور: ڈی پی او اوکاڑہ، جہانزیب نذیر کو بٹالین کمانڈر 7، پی سی لاہور،لاہور: اے آئی جی ایڈمن اینڈ سکیورٹی سی پی او لاہور، محمد حسن رضا خان کو ڈی پی او جھنگ،لاہور: ڈی پی او جھنگ، عطاء الرحمن کو ایس پی انوسٹی گیشن I-، انوسٹی گیشن برانچ پنجاب، لاہور،لاہور: ایس پی انوسٹی گیشن I-، انوسٹی گیشن برانچ پنجاب، لاہور، قدوس بیگ کو ڈی پی او بہاولنگر،لاہور: ڈی پی او بہاولنگر، محمد انور کھیتران کو اے آئی جی ایڈمن اینڈ سکیورٹی، سی پی او پنجاب، لاہور،لاہور: ایس ایس پی انوسٹی گیشن فیصل آباد، سید ندیم عباس کو ڈی پی او مظفر گڑھ،لاہور: ڈی پی او مظفر گڑھ، صادق علی کو ایس ایس پی ٹیلی کمیونیکیشن پنجاب، لاہور، لاہور: ایس ایس پی آر او، سی ٹی ڈی لاہور، محمد شعیب اشرف کو ڈی پی او بہاولپور،لاہور: ڈی پی او بہاولپور، سرفراز خان ورک کو ایس ایس پی آر او سی ٹی ڈی لاہور،لاہور: ایس پی ٹیلی کمیونیکیشن، پنجاب لاہور، منتظر مہدی کو ڈی پی او رحیم یار خان،لاہور: ڈی پی او رحیم یار خان امیر تیمور کو ایس پی سپیشل برانچ ملتان ریجن،لاہور: ایس پی سپیشل برانچ ملتان ریجن، حبیب اللہ خان کوسنٹرل پولیس آفس لاہور،لاہور: ایس پی ہیڈ کوارٹرز ٹریفک پنجاب، لاہور، عمارہ اطہر کو ڈی پی او سرگودھا،لاہور: ڈی پی او سرگودھا، حسن مشتاق سکھیرا کو پی ایس او ٹو آئی جی پنجاب،لاہور: پی ایس او ٹو آئی جی پنجاب، محمد عبدالقادر قمر کو ایس ایس پی ہیڈ کوارٹرز ٹریفک پنجاب، لاہور،لاہور: اے آئی جی ڈویلپمنٹ سی پی او پنجاب لاہور، محمد حسن اقبال کو ڈی پی او اٹک،لاہور؛ ڈی پی او اٹک، سید شہزاد ندیم بخاری کو اے آئی جی ڈویلپمنٹ سی پی او پنجاب، لاہور،لاہور: تقرری کے منتظر محمد عاصم کو ایس ایس پی انوسٹی گیشن فیصل آباد تعینات کیا گیا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.