ملتان،آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طورپرابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

منگل 3 دسمبر 2019 18:59

ملتان ۔ 03دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم جزوی طورپرابرآلودرہنے جبکہ صبح کے وقت دھندکاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت25.5اورکم سے کم 9.5سینٹی گریڈتھا۔صبح نمی کاتناسب87فیصداورشام 5بجے 39فیصدتھا۔آج بدھ کے روزملتان میں طلوع آفتاب 6بجکر53منٹ پراورغروب آفتاب 5بجکر15منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :