آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا،صبح کے وقت دھند کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات

بدھ 4 دسمبر 2019 21:06

ملتان ۔ 04دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہے گا،صبح کے وقت دھند کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

بدھ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25.0اورکم سے کم 9.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے نمی کاتناسب87فیصداورشام 5بجے 43فیصدتھا۔آج جمعرات کے روزملتان میں طلوع آفتاب 6بجکر54منٹ پراورغروب آفتاب 5بجکر15منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :