کرائے کے ایک فلیٹ کو حاصل کرنے کے لیے ایک ہی دن میں 1750 افراد کا دورہ
امین اکبر جمعرات 5 دسمبر 2019 23:57
ایسا ہی ایک واقعہ 24 نومبر کو پیش آیا، جب ایک فلیٹ کو دیکھنے کے لیے ایک ہی دن میں 1749 افراد موقع پر پہنچ گئے۔اس فلیٹ کو ایک دن پہلے ہی کرائے کے لیے پیش کیا گیا تھا۔
شونبرگ ٹاؤن ہال میں 1950 کی دہائی کی ایک بلڈنگ کی تیسری منزل پر واقع اس فلیٹ میں 54 میٹر کی قابل استعمال جگہ ہے۔ اس جگہ میں 2 کمرے اور ایک بالکونی شامل ہے۔ اس فلیٹ کا کرایہ 550 یورو یا 610 ڈالر ماہانہ ہے۔ اس کرائے میں اضافی اخراجات جیسے پانی اور ہیٹنگ کے اخراجات بھی شامل ہیں۔اسی وجہ سے کسی بھی حیرانی نہیں ہوئی کہ اسے دیکھنے کے لیے ایک ہی دن میں 1749 افراد جمع ہو گئے۔
(جاری ہے)
24 نومبر کو اس فلیٹ کی عمارت کے سامنے والی گلی مقامی اجتماع کا منظر پیش کر رہی تھی۔
پراپرٹی منیجر رالف ہارمز نے جرمن رپورٹروں کو بتایا کہ انہیں بہت زیادہ درخواستیں موصول ہوئیں تھی، جن میں سے 1800 افراد کو فلیٹ دیکھنے کی دعوت دی گئی۔ انہوں نے پہلے سے کسی فلیٹ کے مالک یا بہت زیادہ آمدنی والے افراد کو فلیٹ دیکھنے کے لیے نہیں بلایا۔
رالف نے بتایا کہ جلد ہی وہ تمام درخواستوں کا جائزہ لینے کے بعد فلیٹ کو کرائے پر حاصل کرنے والے شخص کا انتخاب کریں گے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.