عمران خان کی تین عادتیں اُنہیں لے ڈوبیں گی
جن پتوں پر عمران خان کو تکیہ ہے وہ ان کو ہوا دینے لگے ہیں،آرمی چیف کی ایکسٹینشن میں حکومتی نااہلی کے بعد حالات بدل رہے ہیں
مقدس فاروق اعوان جمعہ 6 دسمبر 2019 12:51
(جاری ہے)
شیری رحمن نے بھی شاہ محمود قریشی کا نام لیا،شاہ محمود قریشی وزارت عظمیٰ کے لیے ایک مضبوط امیدوار کے طور پر ابھر رہے ہیں۔
عارف نظامی نے مزید کہا کہ عمران خان کو وعدہ خلافی،دانستہ چالاک بننے کی کوشش اور اداروں کے ساتھ اختیارات کی کشمکش لے ڈوبے گی۔آئیندہ مہینے پاکستان کی سیاست میں بہت اہم ہیں۔خیال رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے گذشتہ ماہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں چھ ماہ کی مشروط توسیع کر دی تھی اور معاملہ پارلیمنٹ پر چھوڑ دیا تھا۔ اس معاملے پر سیاسی مبصرین اور سیاسی تجزیہ کاروں کے تبصرے اور مباحثے جاری ہیں۔: نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی نذیر لغاری نے انکشاف کیا کہ یہ جو کچھ بھی ہوا ہے اس کے بارے میں میں کئی روز سے کہہ رہا ہوں ، یہ غیر ارادی طور پر نہیں ہوا ، یہ سب کچھ نالائقی کی وجہ سے نہیں ہوا۔ یہ ایک سوچا سمجھا منصوبہ تھا جس کے تحت یہ سب کچھ کیا گیا ہے ۔ تاکہ ایک ایسے آرمی چیف کو کٹہرے میں لا کھڑا کیا جائے جس نے پاکستان میں دہشتگردی کے خلاف آخری بڑی ضرب رد الفساد آپریشن کر کے دہشتگردی کو تہس نہس کیا۔ اُن کو ڈی کریڈٹ کرنے کے لیے ان لوگوں نے جس طریقے سے اس معاملے کو ہینڈل کیا، انہوں نے کہا کہ کورٹ کا آرڈر کافی واضح ہے ۔ مختصر فیصلے میں کوئی ابہام نہیں ہے۔ عدالت ابہام کو دور کرنا چاہ رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.