آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا،صبح کے وقت دھند ہوگی۔محکمہ موسمیات

ہفتہ 7 دسمبر 2019 18:58

ملتان ۔ 07دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہے گا،صبح کے وقت دھند ہوگی۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت24.5اورکم سے کم 7.6سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 93فیصداورشام 5بجے 33فیصدتھا۔آج اتوارکے روزملتان میں طلوع آفتاب 6بجکر56منٹ پراورغروب آفتاب 5بجکر15منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :