
اس جزیرے کی 10 فیصد آبادی مکمل کلربلائنڈ ہے
امین اکبر
ہفتہ 14 دسمبر 2019
23:52

پینگلاپ ایک رنگ برنگا جزیرہ ہے ۔ بدقسمتی سے اس جزیرے کی 10 فیصد آبادی ان رنگوں سے لطف اندوز نہیں ہوسکتی ۔ پینگلاپ ، ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا کی پوحنپیی اسٹیٹ میں واقع ہے۔ پینگلاپ کی آبادی 250 نفوس پر مشتمل ہے۔یہ 455 ایکڑ پر پھیلا ہوا ہے۔ پینگلاپ کے لوگوں کی اپنی زبان ہے جسے پینگلاپسی کہتے ہیں۔اس جزیرے کے زیادہ تر افرادی یہی زبان بولتے ہیں۔
اس جزیرے پر تقریباً سارا سال ہی بارش ہوتی ہے۔ پینگلاپ کے بہت سے لوگ کلر بلائنڈ ہیں۔ عام طور پر کلر بلائنڈ افراد سرخ، سبز، نیلے یا پیلے رنگ میں مشکل سے فرق کرتے ہیں لیکن اس جزیرے کے کلر بلائنڈ افراد عام کلر بلائنڈز کے برعکس دنیا کو صرف سفید اور سیاہ رنگوں میں دیکھتے ہیں۔کہا جاتا ہے کہ پینگلاپ کے لوگوں کے کلر بلائنڈ ہونے کی وجہ 1775ء میں آنے والا طوفان ہے۔(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.