
جنید صفدر اعوان کو اسمبلی میں لانے کی تیاریاں
آئندہ عام انتخابات میں مریم نواز شریف اور کیپٹن صفدر اعوان کے فرزند کو این اے 14 مانسہرہ اور پی کے 33 سے امیدوار لانے کا امکان
مقدس فاروق اعوان
منگل 24 دسمبر 2019
15:04

(جاری ہے)
نواز شریف اور مریم نواز کو سزا سنا دی گئی تھی۔
بعدازاں نواز شریف اور مریم نواز کی ضمانت منظور کی گئی تاہم نواز شریف سخت بیمار ہو گئے۔البتہ اب ایک بار پھر جنید صفدر اعوان کے عملی سیاست میں قدم رکھنے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ اس حوالے سے سنٹرل انفارمیشن سیکرٹری مسلم لیگ ن یوتھ پاکستان علی خان یوسفزئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں مریم نواز شریف اور کیپٹن صفدر اعوان کے فرزند محمد جنید صفدر اعوان کو این اے 14 مانسہرہ اور پی کے 33 سے امیدوار لانے کے لیے مشاورت اور صلاح مشورہ جاری ہے۔زرائع کا کہنا ہے کہ محمد جنید صفدر نے حال ہی میں برطانیہ سے انٹر نیشنل ریلیشنز میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ہے۔آئندہ عام انتخابات میں مریم نواز شریف اور کیپٹن صفدر اعوان کے فرزندمحمد جنید صفدر اعوان کو این اے 14 مانسہرہ اور پی کے 33سے امیدوار لانے کے لیے مشاورات اور صلاح مشورہ جاری زرائع
— Khadim Ali khan Yousaf zai (@Alikhanyzai) December 23, 2019
محمد جنید صفدر نے حال ہی میں برطانیہ سے انٹر نیشنل ریلیشنز میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ہے۔ pic.twitter.com/9vsIlBMzPX
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ، ڈیزل مہنگا کر دیا
-
سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، اربوں ڈالرز سے تعمیر ہونے والی ایم 5 موٹروے کا بڑا حصہ بہہ گیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا الیکٹرک بس میں خواتین، بزرگوں اورطلباء کیلئے فری سفر کا اعلان
-
ایران میں جوہری معائنہ کاروں کی واپسی مفاہمت کی جیت، رافائل گروسی
-
اسرائیل کے انسانیت کیخلاف جرائم کو روکنے کیلیے عرب ٹاسک فورس تشکیل دی جائے
-
پنجاب میں سیلاب متاثرین کو ریلیف دینا تو دور کی بات اعلان بھی نہیں کیا گیا
-
امریکہ نے پاکستان میں ہمیشہ مارشل لاؤں اور غیرجمہوری قوتوں سپورٹ کیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے عمران خان کے آبائی شہر میانوالی میں الیکٹرک بس پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا
-
وفاقی حکومت دہشتگردی کیخلاف غیرذمہ دارانہ بیانات سے گریز اور سنجیدگی کا مظاہرہ کرے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی خواتین کی ہراسمنٹ کمیٹی کی سربراہ جسٹس ثمن رفعت امتیاز اچانک عہدے سے فارغ
-
پاکستان کی اسرائیل کی اقوام متحدہ کی رکنیت معطل کرنے کی تجویز کی حمایت
-
پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں سے 2 لاکھ 79 ہزار 132 میٹرک ٹن گندم برآمد کرلی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.