
Na-14 - Urdu News
این اے14 ۔ متعلقہ خبریں
-
عالمی یوم خواتین کے موقع پر نمائش کا انعقاد
جمعرات 7 مارچ 2024 - -
qشہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کی ملاقات
ذ*سردار یوسف کی وزیراعظم نامزد ہونے پر پارٹی صدر شہباز شریف کو مبارک دی 8شہباز شریف نے 8 فروری کے انتخابات کے دوران پارٹی راہنمائوں اور کارکنوں کی کارکردگی اور محنت کو ... مزید
اتوار 18 فروری 2024 - -
آزاد امیدواروں کی اکثریت ابھی تک اپنی کامیابی کے نوٹیفکیشن کی منتظر
الیکشن کمیشن نے اب تک قومی اسمبلی کی 265 میں سے 154 نشستوں کے نوٹی فکیشن جاری کیے، جس میں صرف 41 آزاد امیدوار شامل ہیں
ساجد علی اتوار 18 فروری 2024 -
-
عام انتخابات 2024ء میں قومی اسمبلی کے 266 حلقوں میں سے اب تک جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
ہفتہ 10 فروری 2024 - -
حلقہ این اے14 مانسہرہ سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار محمد یوسف ایک لاکھ 15ہزار544ووٹ لے کر کامیاب
جمعہ 9 فروری 2024 -
-
عام انتخابات میں کل مانسہرہ کے حلقہ این اے 14 پر 8 امیدوار مدمقابل ہوں گے
بدھ 7 فروری 2024 - -
مانسہرہ ڈویژن سے قومی اسمبلی کی 7 اور خیبرپختونخوا اسمبلی کی 18 نشستوں پر 356 امیدوار مدمقابل
جمعرات 25 جنوری 2024 - -
حلقہ این اے15مانسہرہ سے محمد نوازشریف سمیت 15اُمیدواروں نےکاغذات نامزدگی حاصل کرلیے
بدھ 20 دسمبر 2023 - -
نواز شریف کا این اے 15 مانسہرہ سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ
قائد ن لیگ نواز شریف نے این اے 15 سے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے
مقدس فاروق اعوان بدھ 20 دسمبر 2023 -
-
جمعیت علمائے اسلام (ف)نے ضلع کی 2 قومی اسمبلی کی نشستوں کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا
بدھ 15 نومبر 2023 - -
نواز شریف نے سیاسی جانشین کا انتخاب کر لیا
ن لیگ کے تاحیات قائد نواز شریف نے جنید صفدر اعوان کو بطور سیاسی جانشین انتخاب کر لیا،۔سیاسی تربیت بھی شروع کر دی گئی
مقدس فاروق اعوان پیر 13 جنوری 2020 -
-
جنید صفدر اعوان کو اسمبلی میں لانے کی تیاریاں
آئندہ عام انتخابات میں مریم نواز شریف اور کیپٹن صفدر اعوان کے فرزند کو این اے 14 مانسہرہ اور پی کے 33 سے امیدوار لانے کا امکان
مقدس فاروق اعوان منگل 24 دسمبر 2019 -
-
وفاقی پارلیمانی کمیٹی کی مانسہرہ ایئرپورٹ کی تعمیر شروع کرنے کی سفارش
بدھ 20 نومبر 2019 - -
بلدیاتی انتخابات میں خدمت کے جذبہ سے سرشار امیدوار میدان میں اتاریں گے، ڈاکٹر سجاد اعوان
بدھ 21 اگست 2019 - -
تورغر کی اکازئی قوم اور گوجر برادری میں اراضی تنازعہ پر بلایا گیا جرگہ بے نتیجہ ختم
بدھ 26 ستمبر 2018 - -
نوابزادہ فرید کی کامیابی سے شیر گڑھ کے نواب خاندان کو طویل انتظار کے بعد اس مرتبہ پھر نمائندگی کا موقع مل گیا
ہفتہ 28 جولائی 2018 - -
ہزارہ ڈویژن کی 7 قومی اور 18 صوبائی نشستوں پر 335 امیدواروں کے درمیان کل کانٹے دار مقابلے ہونگے
انتخابی عمل کیلئے 2800 پولنگ سٹیشن قائم کئے گئے ہیں، 647 پولنگ سٹیشنوں کو حساس ترین قرار دیا گیا ہے ایبٹ آباد کے این اے 15 اور 16 کی کی دو نشستوں پر 14 اور صوبائی اسمبلی کی چار ... مزید
منگل 24 جولائی 2018 - -
عوامی عدالت سے مسلم لیگ (ن) کے حق میں فیصلہ آئے گا، ڈاکٹر سجاد اعوان
پیر 23 جولائی 2018 - -
آزاد امیدوار این اے 14 روشن زمان تنولی ایم ایم اے کے امیدوار مفتی کفایت الله کے حق میں دستبردار ہو گئے
بدھ 18 جولائی 2018 - -
کیپٹن صفدر کے بھائی کو مسلم لیگ (ن) کا انتخابی نشان استعمال کرنے پر کارروائی کا سامنا
سجاد احمد کو شیر کا نشان الاٹ نہیں کیا گیا لیکن وہ غیر قانونی طور پر اپنی انتخابی مہم میں اس کی تشہیر کر رہے ہیں، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر
منگل 17 جولائی 2018 -
Latest News about Na-14 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-14. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.