آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران موسم سرد،خشک اورجزوی طورپرابرآلودرہے گا،صبح کے وقت دھندہوگی، محکمہ موسمیات

جمعرات 2 جنوری 2020 20:50

ملتان ۔02جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جنوری2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان اورمضافات میں موسم سرد،خشک اورجزوی طورپرابرآلودرہے گا،جبکہ صبح کے وقت دھندہوگی۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 16.0اورکم سے کم 3.01سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیںنمی کاتناسب 100فیصداورشام 5بجے 50فیصدتھا۔

متعلقہ عنوان :