ہمسایوں کی آتش بازی سے ڈر کر 246 مرغیاں مر گئی۔ کسان کا الزام
امین اکبر جمعرات 2 جنوری 2020 23:48
ایک کسان نے اپنی 246 مرغیوں کے مرنے کا الزام اپنے ہمسایوں پر عائد کیا ہے۔ کسان کا کہنا ہے کہ مرغیاں ہمسایوں کی آتش بازی کے شور کی وجہ سے مری ہیں۔
چین کے صوبے سیچوان کے ییبن شہر کے مضافات میں رہنے والے ایک شخص، شیاؤراؤ، نے اپنے والد کی 50 ویں سالگرہ پر آتش بازی کے 10 باکس استعمال کیے۔
(جاری ہے)
یہ آتش بازی جہاں دوسرے ہمسایوں کے لیے اذیت کا سبب بن رہی تھی، وہاں اس نے ایک ہمسائے کےمرغی خانے میں بھی تباہی پھیلا دی۔
کسان نے مرغیاں مرنے پر شیاؤراؤ سے 15 ہزار یوان یا 2100 ڈالر ہرجانے کا مطالبہ کیا ہے لیکن شیاؤ راؤ نے اپنے ہمسائے کو ایک یوان بھی ادا کرنے سے انکار کر دیا ہے حالانکہ آتش بازی والی رات شیاؤ راؤ کی اپنی بہت سی مرغیاں بھی مر گئی تھیں۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.