آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سرداورخشک رہے گا، محکمہ موسمیات

جمعہ 3 جنوری 2020 21:47

ملتان ۔03جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جنوری2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم سرداورخشک جبکہ صبح کے وقت مرطوب ہوگا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 20.7اورکم سے کم 3.0سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 92فیصداورشام 5بجے 31فیصدتھا۔آج ہفتہ کے روزملتان میں طلوع آفتاب 7بجکر10منٹ پراورغروب آفتاب 5بجکر28منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :