آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران موسم ابرآلودرہے گا،صبح کے وقت دھند ہوگی، محکمہ موسمیات

ہفتہ 11 جنوری 2020 18:48

ملتان ۔11جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان اورمضافات میں موسم ابرآلودرہے گاجبکہ صبح کے وقت دھند ہوگی۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 16.0اورکم سے کم 3.2سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 93فیصداورشام 5بجی58فیصدتھا۔آج اتوارکے روزملتان میںطلوع آفتاب 7بجکر10منٹ پراورغروب آفتاب 5بجکر35منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :