
رات کے اندھیرے میں ڈانس کرتی ہوئی لڑکی کی ویڈیو وائرل
مذکورہ لڑکی نے ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو کو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کیا تو صارفین نے شدید تقید کا نشانہ بنایا
اسامہ چوہدری
اتوار 19 جنوری 2020
14:41

(جاری ہے)
ایک صارف کا کہنا ہے کہ پھر کہتی ہیں کہ ہمیں ہراساں کیا گیا۔
دعوت سرعام دے دہی ہے، گھر میں کوئی گھس آئے تو چادر وچار دیواری کاتقدس پامال ہوتا ہے۔ ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ ایسا کرنا بہت زیادہ شرمندگی کا باعث ہے۔ کچھ ٹوئٹس اس لڑکی کے حق میں بھی تھے جس میں کہا گیا تھا کہ ڈانس کرنے میں کوئی بھی غلط کام نہیں ہے۔ ایک لڑکی کا کہنا تھا کہ اس لڑکی نے کپڑے بھی پورے پہنے ہیں اور ڈانس کرنے میں کسی کو بھی کوئی شکایت نہیں ہونی چاہیے۔ ایک صارف نے یہ بھی لکھا کہ اگر اس لڑکی اور اسکے ماں باپ کو کوئی مسئلہ نہیں ہے تو باقیوں کو بھی نہیں ہونی چاہیے۔ ایک شخص کا کہنا تھا کہ ایسی لڑکیوں کو پاکستان سے نکال دینا چاہیے۔ اس طرح کی ویڈیوز آج کل سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہیں اور اس بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ اس پر زیادہ توجہ نہ دی جائے کیونکہ ہر کسی کو اظہار رائے کا حق اور ہر کوئی اپنے انداز میں بول سکتا ہے، تاہم بہت سے لوگ اس بات کو تسلیم نہیں کرتے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.