وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات میں کشمیر اور افغانستان کی صورتحال سمیت اہم ایشوز اٹھائے، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی
بدھ 22 جنوری 2020 13:54
(جاری ہے)
وزیراعظم نے صدرٹرمپ کو ٹریول ایڈوائزی میں بہتری کا کہا۔
وزیراعظم عمران خان نے تجارت کے حوالے سے بھی بات کی۔ ملاقات میں فیصلہ ہو ا کہ امریکا کا ایک تجارتی وفد پاکستان آئے گا۔ وزیراعظم نے کشمیر کی صورتحال کا خاکہ صدرٹرمپ کے سامنے رکھا۔ صدرٹرمپ نے کہا کہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش ہے۔انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ نے یقین دلایا ہے کہ وہ کشمیر کے مسئلے پر بات کریں گے۔ صدرٹرمپ نے کہا کہ کشمیر کا مسئلہ حل ہونا چاہئے۔ صدر ٹرمپ نے کہا میں عمران خان کو پسندکرتا ہوں۔ صدر ٹرمپ نے کہا میں عمران خان پر اعتماد کرتا ہوں۔ صدرٹرمپ کو ایران کے معاملے پر تشویش سے آگاہ کیا۔ صدر ٹرمپ سے افغانستان کے مسئلے پر بھی بات ہوئی۔ افغانستان میں امن عمل کو بھی آگے بڑھانے پر بات ہوئی۔ ایران کے مسئلے سے جو مضر اثرات پاکستان پر پڑتے ہیں صدر ٹرمپ سے ان پر بھی بات ہوئی صدرٹرمپ سے بہت اچھے ماحول میں ملاقات ہوئی۔ صدرٹرمپ کی پوری ٹیم موجود تھی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.