Live Updates

احسان علی اور حارث رئوف کا پاکستان کی جانب سے ٹی ٹونٹی ڈیبیو

جمعہ 24 جنوری 2020 20:13

احسان علی اور حارث رئوف کا پاکستان کی جانب سے ٹی ٹونٹی ڈیبیو
-لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جنوری2020ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز احسان علی اور آل رائونڈر حارث رئوف نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی ڈیبیو کیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو دونوں کھلاڑیوں نے لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے ابتدائی میچ میں شرکت کر کے یہ اعزاز حاصل کیا۔ 26 سالہ احسان علی اور 26 سالہ حارث رئوف پاکستان کی جانب سے ٹی ٹونٹی ڈیبیو کرنے والے بالترتیب 85 ویں اور 86ویں کھلاڑی بن گئے ہیں۔

Live ایشیاء کپ سے متعلق تازہ ترین معلومات