سرگودھا اور گردونواح میں ہلکی بوندا باندی

ہفتہ 25 جنوری 2020 15:59

سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جنوری2020ء) سرگودھا اور گردونواح میں ہلکی بوندا باندی سے موسم سرد ہوگیا۔ موسم کی تبدیلی کی وجہ سے سموسے، پکوڑے اور پٹی اشیاء کی دکانوں پر خریداروں کا رش بڑھ گیا۔

(جاری ہے)

موسم سے لطف اندوز ہونے سے لوگوں نے مختلف مقامات کا رخ کرلیا ۔ لوگ ہوٹلوں سے چٹ پٹے کھا کر لطف اندوز ہوتے رہے۔

متعلقہ عنوان :