چیف آف جھالاوان و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی بیٹی کی شادی کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی

جمعرات 30 جنوری 2020 23:10

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جنوری2020ء) چیف آف جھالاوان و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی بیٹی کی شادی کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی ۔

(جاری ہے)

تقریب میں سینیٹر زمیرسرفرازبگٹی ، حاصل بزنجو ، طاہر بزنجو ، رکن قومی اسمبلی محمداسلم بھوتانی ،اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی ،صوبائی وزیر منظور وسان ،صوبائی وزیر بلدیات سردار محمد بھوتانی صالٴْح ،صوبائی وزیر فشریز اکبر آسکانی ،صوبائی وزیرداخلہ میرضیاء لانگو،سابق صوبائی وزراء میر عاصم کرد گیلو ،میر صادق عمرانی ،اظہار کھوسہ ،سردار اسلم بزنجو ، آغا عمر بنگلزئی،سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے صدر جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ ، جنرل سیکرٹری جمال شاہ کاکڑ،میر عثمان بادینی و دیگر نے شرکت کی ۔