سندھ ہائیکورٹ کاگٹکا کھانے سے منہ کے کینسر سے جاں بحق نسیم حیدر کیس میں ملزمان کے خلاف مقدمے میں 302 کی دفعات شامل کرنے کا حکم
پیر 3 فروری 2020 20:11
(جاری ہے)
گٹکا بنانے اور فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے معاملے پرملزمان کی ضمانت منسوخی کے لیے درخواست کی سماعت درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ مدعی مقدمہ نسیم حیدر منہ کے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے،یکم فروری کو مدعی مقدمہ کا انتقال ہوچکا ہیہزاروں لوگ گٹکا کھانے سے منہ کے کینسر میں مبتلا ہے،ملزمان کی ضمانت منسوخ کی جائے، اور گٹکے کی فروخت پر پابندی عائد کی جائے،پولیس کی سرپرستی میں گٹکا بیچا جارہا ہے، اس پر پابندی لگائی جائیاور ملزم کاشف بابو بتی ، اسحاق گودرا، کامران اور رئییس کی ضمانت منسوخ کی جائے۔
عدالت نے ریمارکس دیئے کہ گٹگا بنانے والے اورگٹکا فروش شہریوں کا قتل کر رہے ہیں عدالت نے پولیس کو ملزمان کے خلاف دفعہ 302 کے تحت کاروائی کرنے کا حکم دے دیامزید قومی خبریں
-
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے،خواجہ آصف
-
پاک-چین دوستی نے ہر امتحان کا سامنا کیا ہے، ہمارے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، وزیراعظم
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.