وسیم بادامی35 برس کے ہو گئے

جمعہ 7 فروری 2020 12:04

وسیم بادامی35 برس کے ہو گئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 فروری2020ء) میزبان و ٹی وی اینکر وسیم بادامی35 برس کے ہو گئے۔2006ء سے کیریئر کا آغاز کرنے والے میزبان و اینکر وسیم بادامی7فروری1985ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔

(جاری ہے)

انہوں نے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی بھی کی اور ٹاک شوز بھی کیے۔ انہوں نے اپنا سکن کیئر برانڈ’’ڈبلیو بی‘‘ بھی لانچ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :