
ترکی کے سی پیک میں شامل ہونے پر کوئی اعتراض نہیں، شاہ محمود قریشی
مسلم امہ میں کوئی دو بلاکس نہیں، دشمن قوتیں تقسیم کی افواہیں پھیلاتی ہیں، ترک صدر کے دورے سے تعلقات متاثر ہونے کی افواہیں دم توڑ گئیں۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ
جمعرات 13 فروری 2020
18:12

(جاری ہے)
سی پیک کے تحت جو اکنامک زون بنا رہے ہیں اس میں سب ممالک کو سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔
دیکھنا یہ ہے کہ ایک دوسرے کو کس طرح فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔ واضح رہے ترک صدر طیب اردوان پاکستان کے دو روزہ دورے کیلئے نورخان ایئر بیس پہنچ گئے ہیں، خطے کی موجودہ صورتحال اور معیشت کی مضبوطی کیلئے ترک صدر کا دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے، وزیراعظم عمران خان نے نورخان یئربیس پر خود جاکر ترک صدر کا ریڈ کارپٹ استقبال کیا، نور خان ایئربیس پر ترک صدر طیب اردوان کو مسلح فوج کے چاک وچوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ ترک صدر کو بچوں نے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ۔ ترک خاتون اول بھی ترک صدر کے ہمراہ ہیں، وزیرعظم عمران خان نے ترک مہمانوں کی خود گاڑی ڈرائیو کی۔ ترک صدر وزیراعظم ہاؤس پہنچے تو ان کو گارڈ آف آنرز پیش کیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ ترک صدر کے ہمراہ اعلیٰ سطحی وفد بھی پاکستان پہنچا ہے۔ ترک مہمانوں کو ایوان صدر میں عشائیہ دیا جائے گا، وزیراعظم عمران خان کل ترک صدر کو ظہرانہ دیں گے۔ ترک صدر طیب اردوان وزیراعظم عمران خان اورصدر مملکت سے الگ الگ ملاقاتیں کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت نے غربت کے خاتمے کو قومی ترقی کے بنیادی ایجنڈے کے طور پر ا پنایاہے ، احسن اقبال
-
افغان طالبان کی جارحیت، سرحد پر کھڑے فرنٹیئر کور کے جوانوں کے حوصلے غیر متزلزل
-
سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان کے علاقہ دتہ خیل میں کارروائی، 6 خوارج جہنم واصل ، چار روز میں افغان طالبان کے بھیجے گئے 94 خوارج جہنم واصل کیے جاچکے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی دھان کی فصل کی باقیات نہ جلانے کی آگاہی مہم تحریک میں تبدیل
-
الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے ون چترال میں ضمنی انتخاب کے لئے جاری شیڈول معطل کر دیا
-
محکمہ صحت پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کے تدارک کیلئے اقدامات اٹھا رہاہے، خواجہ سلمان رفیق
-
حکومت نے غربت کے خاتمے کو قومی ترقی کے بنیادی ایجنڈے کے طور پر ا پنایاہے ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی
-
ہیکٹیوسٹ گروپس ہیش ٹیگز کو آپریشنل ٹولز کے طور پر استعمال کر رہے ہیں: کیسپرسکی
-
بینظیرہاری کارڈ پروگرام کے تحت 55.9 ارب روپے کسانوں پر خرچ کیے جائیںگے ،شرجیل میمن
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کو یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ اور نائب صدر کاجا کالس کا ٹیلی فون
-
پنجاب کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی، سمری وفاق کو ارسال
-
سونا ریکارڈ مہنگا، فی تولہ کی قیمت میں 14ہزار روپے سے زائد کا ضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.