مصر نے اسرائیل میں پیدا ہونے والی خاتون کی شہریت منسوخ کر دی

جمعہ 14 فروری 2020 13:57

مصر نے اسرائیل میں پیدا ہونے والی خاتون کی شہریت منسوخ کر دی
قاہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2020ء) مصر کے وزیراعظم نے اسرائیل میں پیدا ہونے والی خاتون کی مصری شہریت منسوخ کرنے کی منظوری دی ہے۔

(جاری ہے)

آیة مصطفیٰ محمد عبدالعزیز علی 1998ء کو اسرائیل میں پیدا ہوئیں اور بعد میں خاتون نے بغیر کسی پیشگی وارننگ یا اطلاع کے اسرائیلی شہریت حاصل کرلی۔آئین میں شہریت سے متعلق آرٹیکل دو کے تحت سرکاری گزٹ میں آیة مصطفیٰ کی مصری شہریت 30 جنوری 2020ء کو منسوخ کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :