
پشاور،بیوی نے شوہر کو بیٹیوں کے ساتھ بدفعلی کرنے پر قتل کر دیا
میرا شوہر بچیوں کے ساتھ بدفعلی کیا کرتا تھا اس لیے اس کو قتل کیا۔ خاتون کا بیان
مقدس فاروق اعوان
جمعہ 14 فروری 2020
14:54

(جاری ہے)
یہ واقعہ غریبیہ گورنریٹ کے شہر المحلّا الکبریٰ میں پیش آیا۔ جہاں خاتون نے بھائی کی ہوس پرستی کا خاتمہ اُس کی زندگی لے کر کر دِیا۔
وقوعہ کے روز خاتون کے بھائی کی ہمت اتنی بڑھ گئی کہ اُس نے والدین کے سامنے ہی اُس پر جنسی حملہ کر دیا۔ جس پر والدین اور متاثرہ خاتون کا صبر جواب دے گیااور انہوں نے اُس کی گردن کے گرد ایک کپڑا لپیٹ کر اُس کا دم گھونٹ دیا۔ ایک اعلیٰ پولیس افسر نے بتایا کہ پولیس کو اطلاع مِلی تھی کہ ایک رہائشی علاقے میں مقیم 40 سالہ شخص کا گلہ گھونٹ کر اسے ہلاک کر دیا گیا گیا ہے۔ متوفی کے گھر پہنچ کر تفتیش کی گئی تو اُس کے گھر والوں نے بتایا کہ مرنے والا شخص اپنی طلاق یافتہ بہن پر بُری نظر رکھتا تھا جو والدین کے ساتھ اُسی کے گھر میں مقیم تھی۔ بے شرم بھائی کی جانب سے پہلے بھی کئی بار بہن کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔ ہوس پرست بھائی کئی بار رات کے وقت بہن کے کمرے میں داخل ہوتا اور اُسے جنسی فعل کے لیے مجبور کرتا، تاہم بہن کی جانب سے مزاحمت اور چیخ و پُکار کرنے پر والدین کمرے میں آ جاتے اور شیطان صفت بھائی کو اپنے غلیظ ارادوں کو پُورا کرنے کا موقع نہ مِل پاتا تھا۔مظلوم بہن کی جانب سے چیخ و پکار پر کئی بار ہمسایوں نے بھی آ کر اُسے جنسی زیادتی کا شکار ہونے سے بچایا تھا۔ وقوعہ کے روز ملزم نے اپنے والدین کے سامنے ہی بہن کو گندی نیت سے دبوچ لیا اور غلط کاری کرنے کی کوشش کی ۔ بس اس پربہن اور والدین کے ضبط کی انتہا ہو گئی اور انہوں نے رشتے کا تقدس پامال کرنے والے شخص کو اس کی گردن کے گِرد کپڑا لپیٹ کر مار ڈالا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان سیلاب: ہزار سے زیادہ ہلاکتیں، 25 لاکھ افراد بے گھر
-
طالبان سے لڑکیوں کی ثانوی و اعلیٰ تعلیم پر پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ
-
یورپ میں غیرملکی تربیت یافتہ طبی عملے میں 58 فیصد اضافہ، ڈبلیو ایچ او
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بڑا اسٹریٹجک دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا
-
کاشتکاروں کو پیسے نہیں ملتے، شوگر ملز مالکان مافیا بن گئے
-
پاکستان اور سعودی عرب میں دفاعی معاہدے کی وجہ قطر پر اسرائیل کا حملہ بنی ہے
-
سعودی ولی عہد اور وزیرِاعظم پاکستان کے درمیان اہم ملاقات، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب، سعودی فضائیہ نے خصوصی پروٹوکول دیا
-
معاشی بہتری کے حکومتی دعووں کی قلعی کھل گئی
-
3 سالوں میں تقریباً 30 لاکھ پاکستانی ملک کو خیرباد کہہ گئے
-
چینی کی سرکاری قیمت میں اضافہ
-
وزیرصحت پنجاب کا سروائیکل ویکسین کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانے پر قانونی کارروائی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.