
صنعتوں کیلئے توانائی کی قیمتیں فوری کم کی جائیں،معاشی مضبوطی کیلئے برآمدات بڑھانا ضروری ہے‘ڈاکٹرمحمد ارشد
ٹیکس دینے کے باوجود بزنس کمیونٹی کو ہراساں کیا جا رہا ہے،حکومت جنرل پالیساں بنانے کی بجائے کاروبار کے مطابق پالیساں بنائے
پیر 17 فروری 2020 14:50

(جاری ہے)
بجلی صنعتوں کیلئے اہم خام مال ہے، اس کی قیمتوں میں اضافے سے انڈسٹری کی پیداواری لاگت مزید بڑھ جاتی ہے۔
معاشی مضبوطی کیلئے برآمدات بڑھانا ضروری ہے۔ریجنل چیئرمین ایف پی سی سی آئی نے مزید کہاکہ ٹیکس دینے کے باوجود بزنس کمیونٹی کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔حکومت کے چند ادارے بزنس کمیونٹی کے لئے مشکلات پیدا کر رہے ہیں جسکی وجہ سے صنعتکار اور تاجر برادری نہایت پریشان ہیں۔حکومت جنرل پالیساں بنانے کی بجائے کاروبار کے مطابق پالیساں بنائے۔ڈاکٹرمحمد ارشدنے وفد کے ارکان کو تمام مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ تمام ٹریڈ باڈیز کو ایف پی سی سی آئی کی سرگرمیوں میں زیادہ سے زیادہ نمائندگی دی جائے گی۔صنعت و تجارت کی بحالی و ترقی میں سٹینڈنگ کمیٹیوں کا کرادار بہت اہم ہے۔ایف پی سی سی آئی لاہور کے کوارڈنیٹر محمد علی میاں اور ساہیوال چیمبر کے سابق صدر چوہدری محمد حسین زاہدنے کہاکہ صنعیتں بند ہونے سے بے روزگاری میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ہنگامی بنیادوں پر صنعت و تجارت کی بہتری کے لئے اقدامات کئے جائے۔مزید تجارتی خبریں
-
اوگرا نے جولائی کیلئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی
-
کراچی‘ چینی کے ہول سیل ریٹ میں مزید 2 روپے کا اضافہ
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 700 روپے کمی ریکارڈ
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
-
جاپانی کار ساز کمپنی نسان کا 2027 کے اختتام تک اوپاما پلانٹ میں گاڑیوں کی پیداوار بند کر نے کا اعلان
-
برائلر گوشت کی قیمت میں13روپے کلو اضافہ ،فارمی انڈے بھی مہنگے
-
سونے کی قیمت میں معمولی رد و بدل، چاندی کی قیمت بھی برقرار
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخ ساز بلندی، وزیراعظم کا اظہارِ مسرت
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,600 روپے اضافہ ریکارڈ
-
لاہور چیمبر کے تاجرکنونشن میں تاجروں کی بھرپور شرکت، صدر لاہور چیمبر کا حکومتی پیشکش پر مشروط مذاکرات کا اعلان
-
برائلرگوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.