
صوبہ بھرمیں انسدادپولیو ویکسینیشن مہم شروع، وزیراعلیٰ آفس میں خصوصی تقریب
پنجاب بھر میں 5 سال سے کم عمر تقریباً2کروڑ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے ،سردارعثمان بزدار
پیر 17 فروری 2020 20:13

(جاری ہے)
خصوصی مہم میں 90ہزار سے زائد ہیلتھ ورکرز اورسپر وائزرزحصہ لیں گے۔وزیراعلیٰ نے ڈپٹی کمشنرز کو خود فیلڈ میں نکل کرانسداد پولیو مہم کی نگرانی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ والدین انسداد پولیو ٹیموں سے تعاون کریں اوراپنے بچوں کو قطرے پلائیں۔
پنجاب کو پولیو فری صوبہ بنائیں گے۔ پولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے جس میں جیت ہی واحد آپشن ہے۔اپنے بچوں کو پولیو کے موذی مرض سے ہر صورت بچائیں گے۔ وزیراعلیٰ نے محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ کو انسداد پولیو کیلئے وضع کردہ پلان پر 100 فیصد عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے سے پولیوکے خاتمے کیلئے کاوشیں جہاد ہی- پولیو ویکسین کی افادیت کے بارے میں عوام کو بالخصوص والدین کو آگاہ کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔انسداد پولیو مہم میں کسی قسم کی کوتاہی یا لاپرواہی قابل برداشت نہیں -صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشدنے کہا کہ بچوں کو پولیوسے محفوظ رکھناہماری قومی ذمہ داری ہے۔ رواں مہم کے دوران ہر بچے کو پولیو ویکسین پلائی جائے گی۔صوبائی وزیر میاں محمود الرشید نے کہا کہ پولیو کا خاتمہ ہماری ترجیحات میں سرفہرست ہے۔معاشرے کے ہرطبقے کو انسداد پولیو مہم کی کامیابی میں اپنا بھر پور کرداراداکرنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این چیف کو غزہ کے انسانی بحران پر گہری تشویش
-
زراعت سے وابستہ نوجوانوں کی تعداد میں 10 فیصد کمی، ایف اے او
-
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی زیرصدارت پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا اجلاس
-
ہوٹل کے سیکیورٹی گارڈ نے سیاحوں کو روکا لیکن وہ ہوٹل کے عقب سے دریا پہنچ گئے
-
کمزور اور سمجھوتہ شدہ نظام انصاف سے بدعنوانی، آمریت اور طاقتور طبقے کی حکمرانی کو فروغ ملتا ہے
-
لاہور میں شیر کا فیملی پر حملہ
-
کراچی ٹریفک پولیس نمبر پلیٹ کے نام پر بھتہ لے رہی ہے
-
پائیدار ترقی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے عزائم کے ساتھ سیویل کانفرنس کا اختتام
-
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخواہ کا قرض 150ارب سے 1500ارب روپے تک پہنچا دیا ہے
-
سیول کا عہد نامہ عالمی تعاون پر اعتماد سازی میں اہم ہوگا
-
خیبرپختونخواہ میں اپوزیشن کے پاس نمبر زیادہ ہوں گے تو عدم اعتماد لانا جمہوری حق ہے
-
وفاقی حکومت کا 2 تعطیلات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.