تھرپارکر پولیس کی کاروائیاں 02 منشیات فروش گرفتار

منگل فروری 19:57

تھرپارکر۔مٹھی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2020ء) تھرپارکر پولیس کی کاروائیاں 02 منشیات فروش گرفتار 735 سفینا گٹکا برآمد، مقدمات درج* ایس ایس پی تھرپارکر عبدالل? احمد کہ جاری کردہ احکامات پر تھرپارکر پولیس کا منشیات فروشون اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروایان جاری ہیں، پی ایس چھاچھرو کہ ایس ایچ او چھاچھرو نے اپنے ٹیم کے ہمراہ کاروائی منشیات فروش حاکم ولد امام دین راھموں سکنہ کھیاری تعلقہ چھاچھرو کو گرفتار کیا ہے ملزمان کے قبضے سے 525 سفینا گٹکہ برآمد کی اور پی ایس کھینسر کہ ایس ایچ او کھینسر نے اپنے ٹیم کے ہمراہ کاروائی ایک منشیات فروش سترام ولد پربھو بھیل سکنہ امید علی رند تعلقہ ڈاھلی کو گرفتار کیا ہے ملزمان کے قبضے سے 210 سفینا گٹکہ برآمد کر کہ مقدمہ درج کیا گیا۔

۔۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :