ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان

جمعرات 20 فروری 2020 18:23

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23.0اورکم سے کم 11.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 70فیصداورشام 5بجے 45فیصدتھا۔آج جمعہ کے روزملتان میں طلوع آفتاب 6بجکر 48منٹ پراورغروب آفتاب 6بجکر08منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :