پنجاب یونیورسٹی سنڈیکیٹ کے انتخابات میں ٹیچرز الائنس کے امیدوار کی جیت

جمعرات 20 فروری 2020 22:24

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 فروری2020ء) پنجاب یونیورسٹی سنڈیکیٹ کے انتخابات میں ایسو سی ایٹ پروفیسر کی نشست پر ڈاکٹر ظہیر احمدشفیق 45ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے۔

(جاری ہے)

اس کامیابی پر صدر اکیڈمک سٹاف ایسو سی ایشن ڈاکٹر ممتازا نورچوہدری ، سیکریٹری جاوید سمیع و دیگر نے ڈاکٹر ظہیراحمد کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے ا ساتذہ کمیونٹی کا بھرپور اعتماد کرنے پر شکریہ ادا کیاہے۔