اسلام آباد یونائیٹڈ 19.1 اوور میں 168 رنز بناکر آئوٹ ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرکو میچ جیتنے کے لئے 169 رنز کا ہدف دے دیا
جمعرات 20 فروری 2020 23:55
(جاری ہے)
اسلام آباد یونائیٹڈ کے سب سے زیادہ کامیاب بیٹسمین ڈیوڈ ملان رہے۔
انہوں نے اپنی اننگ میں 40 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 64رنز بنائے اور وہ بین کٹنگ کی گیند پر جیسن رائے کے ہاتھوں کیچ آئوٹ ہوگئے۔ انہوں نے اپنی میں 5 چوکے اور 3 چھکے لگائے۔فہیم اشرف نے 8 گیندوں پر 20 رنز اسکور کئے۔اس طرح اسلام آباد یونائیٹڈ 19.1 اوور میں 168 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرکو میچ جیتنے کے لئے 169 رنز کا ہدف دیا۔محمد حسنین کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی جانب سے 25 رنز دیکر 4 کھلاڑیوں کو پویلین کا راستہ دکھایا جبکہ بین کٹنگ نے 3، سہیل خان نے 2 اور محمد نواز نے ایک وکٹ حاصل کی۔ قبل ازیں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیم کپتان سرفراز احمد، احمد شہزاد، عبدالناصر،شین واٹسن،جیسن رائے،محمد نواز،بین کٹنگ،محمد اعظم خان،سہیل خان،محمد حسنین اورفواد احمد شامل ہیں۔ اسی طرح اسلام آباد یونائیٹڈ میں کپتان شاداب خان،آصف علی، عاکف جاوید،لیوک راونچی، حسین طلعت، فہیم اشرف، کولن انگرام،کولن منرو، احمد بٹ، محمد موسی کھاری اورڈیوڈ ملان شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.