مقتولہ ایم پی اے شہناز انصاری کی بیٹی کا سیاست میں آنے کا اعلان
ماں کا مشن آگے چلانا چاہتی ہوں،بہادر ماں کی طرح غریب عوام کی خدمت کر کے ملک کا نام روشن کروں گی۔ ڈاکٹر فاطمہ
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 22 فروری 2020 10:59
(جاری ہے)
اپنی بہادر ماں کی طرح غریب عوام کی خدمت کر کے والدہ کا نام روشن کروں گی۔
جب کہ رکن سندھ اسمبلی مقتولہ شہناز انصاری کے شوہر حمید انصاری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت ہونے کے باوجود میری بیوی کوقتل کردیا گیا، چار روزقبل ایس ایس پی کو سکیورٹی کیلئے درخواست دی تھی، سکیورٹی دی جاتی تو قتل کی واردات نہ ہوتی،میری بیوی کو بیدردی سے قتل کیا گیا، قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے۔ انہوں نے اپنی بیوی رکن سندھ اسمبلی مقتولہ شہناز انصاری کے قتل پر اپنے ردعمل میں کہا کہ چار روز قبل ایس ایس پی سکیورٹی کو تحفظ دینے اور سکیورٹی دینے کیلئے درخواست دی تھی لیکن عمل نہیں کیا گیا، بتایا گیا ہے کہ رکن سندھ اسمبلی مقتولہ شہناز انصاری نے تحریری خط وزیراعلیٰ سندھ، اسپیکر سندھ اسمبلی ، اور سیشن جج نوشہروفیروز کوبھی ارسال کیا گیا تھا۔ مقتولہ شہناز انصاری نے گزشتہ دنوں سکیورٹی کیلئے ایس ایس پی کوبھی خط بھی لکھا تھا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.