آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

پیر 24 فروری 2020 23:08

ملتان ۔24فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان اورمضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

سوموارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26.2اورکم سے کم 13.8سینٹی گریڈرہا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 79فیصداورشام 5بجے 47فیصدتھا۔آج منگل کے روزملتان میں طلوع آفتاب 6بجکر44منٹ پراورغروب آفتاب 6بجکر11منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :