ڈونلڈ ٹرمپ کے مؤقف سے یہ ثابت ہو گیا ہے کہ پاکستان خطہ میں امن کا خواہاں ہے،
وزیراعظم عمران خان نے دنیا میں پاکستان کا مثبت تشخص پیش کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کا بیان
منگل 25 فروری 2020 20:10
(جاری ہے)
منگل کو اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ امریکی صدر نے بھارت میں مودی اور ہزاروں بھارتی شہریوں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا، ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خطاب کے دوران پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف کوششوں کی تعریف کی جس پر بھارتی مجمع پر سکتہ طاری ہوگیا۔
غلام سرور خان نے کہا کہ ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ دنیا کے ایک طاقتور لیڈر نے بھارت میں بھرے مجمع کے سامنے پاکستان کی تعریف کی ہو۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے دنیا میں پاکستان کا مثبت تشخص پیش کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ عالمی رہنماء مسئلہ کشمیر کو حل کرانے میں سنجیدگی دکھائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.