ٹ*پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹی دودھ کی سپلائی کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن
ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سر براہی میں بابوصابوانٹر چینج پر رات گئے تک ناکہ بندی، 15 ہزار لیٹرناقص دودھ تلف
بدھ 26 فروری 2020 21:32
(جاری ہے)
عرفان میمن کا مزید کہنا تھا کہ جدید مشینوں سے چیکنگ ہونے پر تمام قسم کی ملاوٹ فوری پکڑی جا رہی ہے۔
کیمیکل زدہ دودھ بچوں اور بڑوں میں خطرناک بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے۔ وزیراعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق صوبے بھر میں ملاوٹ مافیا کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں۔عوام تک خالص اور معیاری دودھ کی یقینی فراہمی کیلئے ڈیری سیفٹی ٹیمیں روزانہ کی بنیاد پر دودھ بردار گاڑیوں کی چیکنگ کرتی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.