وزیراعظم عمران خان قطر کا ایک روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد پہنچ گئے

جمعرات 27 فروری 2020 19:54

وزیراعظم عمران خان قطر کا ایک روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد پہنچ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2020ء) وزیراعظم عمران خان قطر کا ایک روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر قطر گئے تھے جو اپنا دورہ مکمل کر کے واپس اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :