وفاقی وزیر عمر ایوب خان سے رکن صوبائی اسمبلی فیصل زمان کی ملاقات، حلقہ کے مسائل پر تبادلہ خیال
جمعہ 28 فروری 2020 11:05
(جاری ہے)
ملاقات کے بعد وفد نے بتایا کہ وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان کا کہنا تھاکہ اربوں روپے کا واپڈا تربیلا سڑک کا منصوبہ ٹینڈر کے مراحل میں داخل ہو چکا ہے جبکہ واٹر سپورٹس پارک غازی بروتھا بیراج کے قریب بنایا جا رہا ہے، جھامرہ روڈ پر بھی کام شروع کیا جا رہا ہے جبکہ وہ اس صوبائی حلقہ کے لنک روڈز اور دیگر سڑکوں کیلئے فنڈز کے حصول کی خاطر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے درخواست کریں گے اور ایک سال کے اندر صوبائی حلقہ کے تمام اہم مقامات پر اربوں روپے کے بجلی اور گیس کے منصوبہ جات مکمل ہو جائیںگے۔
انہوں نے کہا کہ جھامرہ کوٹیہڑہ خیر باڑہ پیپلیالہ میں سوئی گیس کی فراہمی کا کام جلدی شروع ہو جائے گا اور تحصیل غازی میں اب تک 35 نیو ٹرانسفارمر فراہم کر چکے ہیں اور باقی بھی کر رہے ہیں جبکہ سری کوٹ بائی پاس روڈ پر کام جاری ہے۔ ملاقات کے آخر میں شاہد اقبال خان دلہ زاک رہنما جہازوں والا گروپ نے گروپ کے سربراہ الحاج محمد رحمن کی طرف سے وفاقی وزیر عمر ایوب خان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.