یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں پاک فضائیہ کے شاہینوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب
شرکاء نے بھارت پرایک بار پھر برتری ثابت کرنے پرپاک فوج کے حق میں ڈاکومیٹریز پیش کیں
جمعہ 28 فروری 2020 21:36
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان نے بھارتی پائلٹ کوسرنڈر کرنے کے بعد بین الاقوامی قوانین کے مطابق بہترین علاج معالجے، کھانے اور چائے کی پیشکش کی جو ثابت کرتا ہے کہ ہم ذمہ دار قوم ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ ہمارے لئے سرپرائز نہیں تھا کیونکہ ہمیںپاک فوج کی صلاحیتوں پرپہلے سے ہی یقین ہے اورہم جانتے ہیں کہ ہمارے جوان دشمن کو تاریخی سبق سکھا سکتے ہیں۔اس موقع پرآفیسر امور طلبہ پروفیسر ڈاکٹر آصف علی قیصرنے کہا کہ ہم پاک فوج کو وطن کا دفاع یقینی بنانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور یقین دلاتے ہیں کہ پوری قوم ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ انہوںنے خطہ میں طاقت کا توازن قائم رکھنے پر پاک فوج کی کاوشوں کو سراہا۔مزید برآں تقریب میں ڈاکٹر منصور سرور نے سرپرائز ڈے منانے کیلئے کیک بھی کاٹا۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.