آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طورپرابرآلودرہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات

پیر 2 مارچ 2020 18:33

ملتان ۔02مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مارچ2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان اورمضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طورپرابرآلودرہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

سوموارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26.2اورکم سے کم 13.3سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح 8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 89فیصداور شام 5بجے 51فیصدتھا۔آج منگل کے روزملتان میں طلوع آفتاب 6بجکر37منٹ پراورغروب آفتاب 6بجکر15منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :