جیکب آباد پولیس کی کارروائی، منشیات برآمد، اسمگلر گرفتار

پیر 2 مارچ 2020 19:06

جیکب آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مارچ2020ء) جیکب آباد پولیس کی کارروائی، منشیات برآمد، اسمگلر گرفتار۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر غلام اصغر تنیو بمعہ اسٹاف نے چیکنگ دوران کارروائی کرتے ہوئے ممل پھاٹک کے قریب مہران کار سے 148 کلو گرام Z-21 پان پراغ برآمد کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

ملزم برکت علی جمالی سکنہ جھٹ پٹ کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جبکہ شمبے شاہ چیک پوسٹ کے نزدیک مہران کار نمبر K-3152 سے 134 کلو گرام انڈین گٹکا برآمد کرکے ملزم عمران جمالی سکنہ جہٹ پٹ کو گرفتار کرلیا گیا۔ دونو گاڑیوں کو پولیس حراست میں لیکر قانونی کارروائی کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :