
میں اسحاق ڈار کو مشورہ دونگا کہ وہ پاکستان واپس نہ آئے: شاہد خاقان عباسی
حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ جیسے ہی سابق وزیرخزانہ واپس آئیں تو انکو جیل میں ڈال دیا جائے: سابق وزیراعظم کا انٹرویو
اسامہ چوہدری
منگل 3 مارچ 2020
23:57

(جاری ہے)
کنول شوذب نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ علاج کی غرض سے بیرون ملک گئے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے متعلق کہا کہ پہلے ہر تھوڑی دیر بعد نواز شریف کی پلیٹ لیٹس کائونٹ آتی تھی۔
کنول شوذب نے کہا تھا کہ انسانی ہمدردی کے تحت نواز شریف کو ملک سے باہر جانے دیا گیا تھا۔انہوں نے نواز شریف کے علاج سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ 16 ہفتے سے اوپر گزر چکے ہیں نواز شریف کا علاج نہیں ہو رہا۔کنول شوذب نے کہا کہ ملک کا قانون کہتا ہے کہ نواز شریف کو وطن واپس آنا چاہیے۔ دوسری جانب سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ لندن سے نواز شریف اور اسحاق ڈار تو کیا کسی مریض کو نہیں لایا جا سکتا۔ انھوں نے کہا کہ برطانیہ کا یہ قانون ہے کہ اگر وہاں کوئی مریض زیرعلاج ہو تو ڈاکٹرکی اجازت کے بغیر اسے کہیں بھی نہیں لے جایا جا سکتا، اگر ان دونوں کو واپس پاکستان لانا ہے کہ حکومت کو بہت اچھی حکمت عملی بنانا ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
حکومت کا 5 لاکھ ٹن گندم امپورٹ کرنے کا فیصلہ، چینی بھی باہر سے منگوائی جائے گی
-
ویل ڈن،محسن نقوی کی ثناء یوسف سمیت 15 ہائی پروفائل کیسز ریکارڈ مدت میں ٹریس کر نے پر اسلام آباد پولیس کی خصوصی تعریف
-
ملک میں ایئرپورٹ کارگو چارجز 100 فیصد تک بڑھا دیئے گئے
-
سندھ میں نئے ٹریفک قوانین نافذ؛ مسلسل خلاف ورزی پر لائسنس منسوخ اور شناختی کارڈ بلاک ہوں گے
-
ایرانی صدر کا اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا باضابطہ اعلان
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں کیش اور چیک کے ذریعے ادائیگی کا طریقہ کاربند، تنخواہ صرف بینک کے ذریعے دی جائیگی
-
خطے میں امن واستحکام کیلئے سعودی عرب کا وزیراعظم سے اظہارتشکر، مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے سعودی عرب کی کوششوں کا مشکور ہوں، شہبازشریف
-
مجھے علیمہ خان نے پی ٹی آئی سے نکلوایا وہ سمجھتی ہیں پارٹی ان کے دم پر چل رہی ہے، شیرافضل مروت
-
گرما گرمی میں تلخی آگئی، ڈونلڈ ٹرمپ کی ایلون مسک کو ملک بدر کرنے کی دھمکی
-
ڈیجیٹل معیشت کی جانب انقلابی اقدام، پاکستان نے اسٹریٹجک بٹ کوائن ریزرو قائم کر دیا
-
مریم کی دستک پروگرام کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ
-
’لامہ‘ جانشینی کا سلسلہ جاری رہے گا، دلائی لامہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.