آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طورپرابرآلودرہے گا،صبح کے وقت دھندہوگی،محکمہ موسمیات

جمعہ 6 مارچ 2020 19:10

ملتان ۔06مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مارچ2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم جزوی طورپرابرآلودرہے گاجبکہ صبح کے وقت دھندہوگی۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 14.7اورزیادہ سے زیادہ 12.7سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 100فیصداورشام 5بجے 94فیصدتھا۔آج ہفتہ کے روزملتان میں طلوع آفتاب صبح 6بجکر33منٹ پراورغروب آفتاب شام 6بجکر18منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :