نواز شریف کی ہدایت پر رانا ثنا اللہ نے لیجنڈ اداکار امان اللہ مرحوم کی رہائشگاہ پر جا کر اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی
سابق نواز شریف امان اللہ کے بہت بڑے مداح ہیں، امان اللہ بڑے فنکار اور بہترین انسان تھے‘ صدر مسلم لیگ (ن) پنجاب
ہفتہ 7 مارچ 2020 18:54
(جاری ہے)
امان اللہ نے بڑی بھرپور زندگی گزاری ،انہوںنے اپنے فن کو اتنی بلندی پر پہنچا دیا ہے کہ ان کی کمی پوری نہیں ہوسکتی ۔
انہوں نے کہا کہ میڈیا انڈسٹری میں فنکاروں سے لے کر رپورٹر اور سب لوگ دوسروں کے معاملات کو ہائی لائٹ کرتے ہیں لیکن خود کے معاملات کو ہائی لائٹ نہیں کرپاتے ۔ایسا کوئی ادارہ وجود میں نہیں آسکا جو فنکاروں اور صحافیوں کی سپورٹ کرسکے،سابق وزیر اعلی شہباز شریف تک جب بھی کسی فنکار کی خبر پہنچتی تو اس کی مدد کی جاتی تھی ،فنکار برادری کو اپنی ایک ایسی تنظیم بنانی چاہیے جو اس حوالے سے قدم بڑھائے۔فنکار برادری خود یہ مطالبہ کرے کہ ان کی فلاح کے لئے فوری ادارہ بنایا جائے ،ہمارے کچھ بھی کرنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک آپ سب خود نہ چاہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ میرا نے اپنی سالگرہ کا دن یتیم بچوں کے نام کردیا
-
اداکار رنبیر کپور کی نئی فلم ’’رامائن ‘‘ بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی
-
میری سوتیلی بیٹی نے کبھی مجھے ماں کہہ کر نہیں پکارا، اداکارہ دیا مرزا
-
بیٹی کو اپنی طرح کم عمری میں گھر سے دور نہیں ہونے دونگی، عالیہ بھٹ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے کیس میں چھٹا ملزم بھی گرفتار
-
اداکارہ یمنیٰ زیدی شوٹنگ کے دوران سیڑھیوں سے گر گئیں
-
میں شادی کرنے کیلئے بیتاب ہوں، سوناکشی سنہا
-
راجکمارراؤ اورجھانوی کپورکی نئی فلم کے ٹریلرنے دھوم مچادی
-
علیزے شاہ نے بولڈ لباس پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
ہدائتکارنوید رضا کی نئی فلم’’ٹائیگر بابا‘‘ کا کیمرہ کلوزہوگیا
-
عائزہ خان نے ’مدرز ڈے‘ پر بچوں کے ساتھ خوبصورت تصویریں شیئر کردیں
-
راجکمار راؤ اور جھانوی کپور کی نئی فلم کے ٹریلر نے دھوم مچادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.