ادارہ تعلیم و تحقیق پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام پہلا کانووکیشن کل ہوگا

ہفتہ 7 مارچ 2020 22:29

لاہور۔7مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مارچ2020ء) پنجاب یونیورسٹی ادارہ تعلیم و تحقیق کے زیر اہتمام پہلا کانووکیشن (کل)صبح10بجے فیصل آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا جس میں وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد و دیگر شرکت کریں گے۔